بچے کا خطبۂ جمعہ
مسئلہ: نمازِ جمعہ کے لیے خطبہ شرط ہے(۱)، لہٰذا خطبہ کے لیے عاقل ، بالغ اور صالح آدمی زیادہ مناسب اور بہتر ہے، تاہم اگر کوئی ذی شعور مراہق جو خطبہ دینے کی صلاحیت رکھتا ہو، خطبہ دے، اور بالغ آدمی نماز پڑھائے ، تب بھی درست ہے(۲)، نیز افضل اور اشہر یہی ہے کہ […]
