برات اور ولیمہ کے متعلق مسائل

برات اور ولیمہ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نکاح

ولیمہ کا مسنون طریقہ

مسئلہ: ولیمہ کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ نکاح کے بعد جس رات میاں بیوی کی پہلی ملاقات وخلوت ہو، اس سے اگلے روز حسبِ استطاعت لوگوں کو کھانا کھلایا جائے، ہم بستری شرط نہیں ہے(۱)، اور دو روز تک ولیمہٴ مسنونہ کا وقت رہتا ہے۔(۲) الحجة علی ما قلنا : (۱) ما في ” […]

برات اور ولیمہ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نکاح

دولہے والوں کا منڈوے کا کھانا کھلانا

مسئلہ: بعض علاقوں میں یہ رواج ہے کہ شادی سے ایک دن پہلے لڑکے والے منڈوے کا کھانا کھلاتے ہیں، اگر یہ کھانا اتفاقاً یا ضرورةً دیا جائے، مثلاً باہر سے مہمان آئے ہوں اور کھانے میں اسراف، ریاء ونمود اور پابندئ رسم ورواج کو دخل نہ ہو ، تو یہ کھانا مباح ہے(۱)، لیکن

برات اور ولیمہ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نکاح

وقتِ واحد کی دو دعوتیں کا حکم شرعی

مسئلہ: آج کل نکاح کا موسم جاری ہے، اور ولیمہ کی دعوت بھی بکثرت ہورہی ہے، حسبِ حیثیت ولیمہ کرنا سنت ہے(۱)، اور جمہور علماء کے قول کے مطابق دعوتِ ولیمہ قبول کرنا واجب ہے(۲)، لیکن بسا اوقات ایک ہی وقت میں ایک سے زائد دعوتیں آجاتی ہیں، اور انسان اس شش وپنج اور تردد

برات اور ولیمہ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نکاح

دعوتِ ولیمہ کب تک مسنون ہے؟

مسئلہ: ولیمہ کی دعوت اجتماعِ زوجین کے بعد کھلائی جاتی ہے(۱)، جس میں پڑوسی، دوست واقارب اور علماء وفقراء کو جمع کرکے خلوص نیت کے ساتھ، حسب حیثیت جانور ذبح کرکے یا کچھ کھانا پکاکر کھلاتے ہیں، دعوتِ ولیمہ کی مدت کے سلسلہ میں فقہائے کرام یہ فرماتے ہیں کہ اس کی مدت اجتماعِ زوجین

اوپر تک سکرول کریں۔