جن سے نکاح جائز ہے ان سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نکاح

منہ بولی اولاد یا بہن بھائی سے نکاح کرنا

مسئلہ: بعض لوگ کسی غیر رشتہ دارعورت کو اپنی منہ بولی بہن بناتے ہیں، اسی طرح بعض عورتیں کسی غیر رشتہ دار مرد کو اپنا منہ بولابھائی بناتی ہیں، اسی طرح بعض لوگ کسی اور کی اولاد کو اپنا منہ بولا بیٹا یا بیٹی بناتے ہیں، لہٰذا صرف زبان سے کہہ دینے سے وہ شرعاً […]