شادی بیاہ کی رسومات کے متعلق مسائل

شادی بیاہ کی رسومات کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نکاح

دولہا دولہن کی گاڑی کی تزیین

مسئلہ: آج کل شادیوں کے موقعوں پر بعض مسلم گھرانے کے لوگ دولہا دولہن کی گاڑی کو قسمہا قسم کے پھولوں اور رنگ برنگی رِبنوں کے ذریعہ سجا سنوار کر لاتے ہیں، یہ ایک غیر ثابت اور قابلِ ترک رسم ہے(۱)، اور نصاریٰ کا طریقہ ہے، اِس سے بچنا ضروری ہے، اگر اس کو ضروری […]

شادی بیاہ کی رسومات کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نکاح

شادی خانہ آبادی کی دھوم

مسئلہ: آج کل مسلم محلوں میں شادی خانہ آبادی کی دھوم ہے، ہر روز شادی ہورہی ہے، اسلام نے عورت اور مرد کے رشتے کو ایک عظیم تقدُّس عطا کیا، شوہر کو عورت کے نان ، نفقہ، رہائش اور عصمت کا منتظم ومحافظ قرار دیا(۱)، تو عورت کو اس کے لیے باعثِ سکون(۲)، نیز اس

شادی بیاہ کی رسومات کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نکاح

شادی کے موقع پر سہرا پڑھنا

مسئلہ: شادیوں کے موقعوں پر سہرا پڑھنے کا رَواج عام ہوتا جارہا ہے، جس میں خاندان کے اَفراد کی مسرتوں اور بچی کے فراق وجدائی کے احساسات کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے، گھر کے تمام افراد یہاں تک کہ عورتوں کے نام بھی بھرے مجمع میں لیے جاتے ہیں، یہ کوئی اچھی

شادی بیاہ کی رسومات کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نکاح

مالِ حرام سے جہیز دینا

مسئلہ: اگر کسی شخص نے اپنی بیٹی کو سامانِ جہیز دیا اور اس کے متعلق معلوم ہو کہ یہ پورا سامانِ جہیز ناجائز وحرام آمدنی ہی سے خریدا گیا تھا، تو اس کا استعمال نہ بیٹی کے لیے جائز ہے ، اور نہ اس کی اجازت سے اس کے شوہر کے لیے، اور اگر یہ

شادی بیاہ کی رسومات کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نکاح

شادی بیاہ کے موقع پر”جوتا چھپائی“ کی رسم

مسئلہ: شادی بیاہ کے موقع پر جہاں بہت ساری رسومات کو دل وجان سے اَپنایا جاتا ہے، ان ہی میں سے ایک رسم ”جوتا چھپائی“ ہے، دولہا جب گھر جاتا ہے، تو سالیاں اس کا جوتا چھپاکر، جوتاچھپائی کے نام سے ایک رقم لیتی ہیں، حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی صاحب تھانوی رحمہ اللہ

شادی بیاہ کی رسومات کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نکاح

رسومات والے نکاح میں شرکت کرنا شرعاً درست ہے؟

مسئلہ: جس شادی میں سہرا باندھنا، آتش بازی، فوٹو گرافی، ویڈیو سازی اور دیگر رسومات وخرافات ہوں، تو ایسی شادی میں شرکت کرنا ، خاص کر ان حضرات علماء کیلئے جو مقتداء ہوں ، اور پہلے سے انہیں اس کا علم بھی ہو درست نہیں ہے، اور اگر پہلے سے اس کا علم نہیں تھا

شادی بیاہ کی رسومات کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نکاح

کیا جہیز کا مطالبہ کرنا شرعاً درست ہے؟

مسئلہ: شادی کے موقع پر لڑکے یا اس کے گھر والوں کا لڑکی کے گھر والوں سے سامان ، یا نقد رقم کا مطالبہ شرعاً رشوت اور حرام ہے، لڑکے والوں پر اس کی واپسی لازم ہے، اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : ” تم لوگوں کا مال باطل اور ناجائز طریقہ سے مت کھاوٴ“۔(۱)

اوپر تک سکرول کریں۔