عورت سے اجازت نکاح طلب کرنے سے متعلق مسائل

عورت سے اجازت نکاح طلب کرنے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نکاح

لڑکیوں کے نکاح میں تاخیر اوراُن کی رضامندی

مسئلہ: لڑکیوں کے بالغ ہوجانے کے بعد اپنے رَواج یا قومی مصالح ، یا ذاتی منافع کی بنا پر اُن کے نکاح میں تاخیر نہیں کرنا چاہیے، بلکہ مناسب رشتہ ملنے پر اُن کا نکاح کردینا چاہیے(۱)، نیز شادی سے پہلے لڑکیوں سے اُن کی رضامندی یا عدمِ رضامندی بھی معلوم کرلینا چاہیے(۲)، ایسا نہ […]

عورت سے اجازت نکاح طلب کرنے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نکاح

عاقلہ بالغہ لڑکی کااولیاء کی رضامندی سے نکاح کرنا بہتر ہے

مسئلہ: عاقلہ بالغہ لڑکی کو ولی کی مرضی کے بغیر نکاح کرنے کا حق حاصل ہے ، البتہ بہتر یہ ہے کہ نکاح اولیاء اور لڑکی کی رضامند ی سے ہو۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’الدر المختار مع الشامیة ‘‘: والولایة تنفیذ القول علی الغیر تثبت بأربع : قرابة وملک وولاء وإمامة شاء

اوپر تک سکرول کریں۔