مسائل مهمه, منگنی کے متعلق مسائل, نکاح

رشتہ کے لیے ای میل کے ذریعہ فوٹو بھیجنا

مسئلہ: لڑکی کے رشتہ کے لیے ای میل کے ذریعہ اس کے فوٹو بھیجنے کا رَواج عام ہورہا ہے، حالانکہ رشتہ کے لیے لڑکی کا فوٹو لینا اور لڑکے والوں کے پاس بھیجنا شرعاً جائز نہیں ہے، کیوں کہ ضرورتِ شدیدہ کے بغیر فوٹو کھینچنا ، کھنچوانا شریعت میں حرام اور گناہ ہے۔ الحجة علی […]