مسائل مهمه, نکاح, نکاح صحیح کے متعلق مسائل, نکاح کی تقریب اور رجسٹر میں اندراج کرنا

شادی ہال یا شادی لان میں نکاح خوانی کرنا

مسئلہ: آج کل لوگ اپنی شادیاں ، شادی ہال یا شادی لان میں کرنے کو زیادہ رواج دے رہے ہیں، جب کہ حضور اکرم ﷺ نے خود اپنے اور اپنی صاحبزادیوں کے نکاح انتہائی سادگی سے ریا ونمود کے بغیر انجام دیئے(۱)، اور امت کو یہ تعلیم دی کہ نکاح مسجدوں میں کریں(۲)، اور کم […]