نکاح کے موقع پر تین مرتبہ قبول
مسئلہ: بعض علاقوں میں نکاح کے موقع پر دولہے سے تین مرتبہ قبول کرواتے ہیں، نیز اس سے کلمہٴ توحید بھی پڑھواتے ہیں، جب کہ نکاح کے صحیح ہونے کے لیے ایک مرتبہ ایجاب وقبول کافی ہے، یعنی ایک طرف سے کہا جائے کہ ” میں نے نکاح کیا“ اور دوسری طرف سے کہا جائے […]
