قبرستان کے احکام کے متعلق مسائل

قبرستان کے احکام کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, وقف

قبرستان میں حلقے لگاکر دنیوی باتیں کرنا

مسئلہ: قبرستان جائے عبرت ہے، قبر اور آخرت کے مراحل ، اُن کی ہولناکیوں اور اپنے انجام کی فکر کرنے کی جگہ ہے، لہٰذا قبرستان میں یہی سب کچھ ہونا بھی چاہیے،مگر ہم مسلمانوں میں جہاں بہت سارے دینی اعمال میں کوتاہی واقع ہوتی ہے، وہیں اِس سلسلے میں بھی عام کوتاہی ہے کہ میت […]

قبرستان کے احکام کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, وقف

قبرستان کے آداب میں کوتاہی

مسئلہ: بعض لوگ قبرستان پہنچ کر میت کے اِرد گِرد جم کر بیٹھ جاتے ہیں، مقصد میت کی تدفین کی کارروائی دیکھنا ہوتا ہے، لیکن اُن کے اِس اجتماع سے اہلِ میت اور قبر بنانے والوں کو بہت تکلیف ہوتی ہے، او رہجوم کی بنا پر آپس میں بھی ایک دوسرے کو اذیّت ہوتی ہے،

قبرستان کے احکام کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, وقف

 قبرستان کے درختوں کے پھل کا حکم

مسئلہ: اگر وقف قبرستان کے اندر پھل کے درخت ہیں، مثلاً آم، امروداور انار وغیرہ، تو ان کے پھلوں کو فروخت کرکے قبرستان کی ضروریات میں قیمت کو صرف کرنا لازم ہے، عام لوگوں کیلئے نہ ان پھلوں کا استعمال درست ہے اور نہ ان کی قیمت۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ”

قبرستان کے احکام کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, وقف

عام قبرستان میں کاشت کرنا یا اس کو ذریعہٴ آمدنی بنانا

مسئلہ: عام قبرستان جو وقف ہے ، آباد ہے، وہاں مردے دفن ہوتے ہیں، ان میں کاشت کرنا ، یا ان پر عمارتیں وغیرہ بناکر ان کو ذریعہ آمدنی بنانا جائز نہیں ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” الفتاوی الهندیة “ : سئل الأوزجندی عن المقبرة فی القری إذا اندرست ولم یبق

اوپر تک سکرول کریں۔