مدرسے کے متعلق متفرق مسائل

مدارس سے متعلق مسائل, مدرسے کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه, وقف

مدرسة البنات یعنی لڑکیوں کے اقامتی ادارے قائم کرنا

مسئلہ: مدرسة البنات یعنی لڑکیوں کے اقامتی اداروں کے قیام کے متعلق ہمارے علماء کے مابین اختلافِ رائے پایا جاتا ہے، بعض اسے جائز اور بعض ناجائز کہتے ہیں، جبکہ صحیح بات یہ ہے کہ علم دین کا سیکھنا شرعاً مردو عورت دونوں پر لازم ہے۔(۱) اب اگر کسی عورت کیلئے گھریلو زندگی کے دوران […]

مدارس سے متعلق مسائل, مدرسے کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه, وقف

مدرسہ سے ملی ہوئی کتابوں کا حکم

مسئلہ: طلباء جامعہ کو ،جامعہ کی طرف سے جو کتابیں سال کے شروع میں پڑھنے کیلئے دی جاتی ہیں، اور سال کے آخر میں ان سے واپس لیجاتی ہیں، وہ ان کی ملکیت نہیں بلکہ عاریت ہے، اور عاریت کے سلسلہ میں اصول یہ ہے کہ اس میں وہی تصرف جائز ہے جس کی عاریت

اوپر تک سکرول کریں۔