مسلمانوں کا اہل ہنود کو مسجدوں میں لانا، اور ان سے لیکچر (تقریر )دلوانا
مسئلہ: مسلمانوں کا اہلِ ہنود کو مسجدوں میں لانا، ان سے لیکچر دلوانا، تقریر کروانا، اور وہاں اس کا سننا اور سنانا، خصوصاً جبکہ وہ لیکچر و تقریر مسلمانوں اور اسلام کی تائید وموافقت میں ہو، جائز ہے، کیوں کہ یہ امدادِ غیبی ہے جو اللہ تعالیٰ کفار کے ذریعہ مسلمانوں اور اسلام کو پہنچا […]
