مسائل مهمه, مسجد کے آداب کے متعلق مسائل, مسجد میں چندہ کرنا, وقف

مسجد میں چندہ کرنے کا حکم ِ شرعی

مسئلہ: مسجد کے اندر ضروریاتِ مسجد یا مدرسہ کے لیے چندہ کرنا جائز ہے، بشرطیکہ نمازیوں کی گردنوں کے اوپر سے پھلانگا نہ جائے(۱) اور نمازیوں کے سامنے سے گذرا نہ جائے(۲)، اور نہ ہی چندہ اس وقت کیا جائے جبکہ خطیب خطبہٴ جمعہ پڑھ رہا ہو(۳)، اور نہ چندہ کرتے وقت ایسا شور کیا […]