اوپن اسپیس(Open Space) کی جگہ مسجد میں شامل کرنا
مسئلہ: جب پرانی مسجد شہید کرکے نئی تعمیر ہورہی ہو، یا کسی مسجد کی توسیع کی جارہی ہو، تو اوپن اسپیس(Open Space) یعنی آس پاس کی سرکاری جگہ – سرکار کی اجازت کے بغیر مسجد اور اس کے متعلقات ، یعنی وضوخانہ، طہارت خانہ وغیرہ کی تعمیرات میں شامل کرنا شرعاً جائز نہیں ہے(۱)، کیوں […]
