ایک مسجد کی چٹائیاں دوسری مسجد میں
مسئلہ: اگر کسی مسجد میں زائد چٹائیاں موجود ہیں، اور حفاظت کی کوئی صورت نہیں، خراب اور ضائع ہورہی ہیں، تو متولی اور دیگر اہل الرائے حضرات کے مشورہ سے یہ زائد چٹائیاں، ضرور ت مند مساجد میں بچھا دینا درست ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” الدر ا لمختار “ : […]
