مسجد کے نیچے او پر دوکان ومکانات کاحکم
مسئلہ: اس طرح مسجد بنانا کہ اسکے نیچے دکانیں یامکانات ہوں یا اول مسجد بناکر اسکی چھت پر دوکانیں یا مکانات بنانا،تاکہ ان کو کرایہ پر دیکر مسجد کے لیے ذریعۂ آمدنی بنایا جاسکے تو شر عاً ایسا کرنا درست نہیں،کیو نکہ مسجد اپنے اوپر عنانِ سماء تک اور نیچے تحت الثریٰ تک مسجد ہوتی […]
