مسائل مهمه, مسجد کے احکام کے متعلق مسائل, مسجد میں مدرسہ قائم کرنا, وقف

شرعاً مسجد کو مدرسہ بنانا کیسا ہے؟

مسئلہ: جب کسی جگہ مسجد شرعی بنادی جائے، اور وہاں اذان وجماعت ہورہی ہو ، تو کسی مصلحت کی وجہ سے اس مسجد کو مدرسہ میں تبدیل کرنا ہرگز جائز نہیں ہے، کیوں کہ وہ ہمیشہ ہمیش کیلئے مسجد بن گئی۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” الدر المختار مع الشامیة “ : […]