غیر مسلم کا مال مسجد یا مدرسہ کے لیے استعمال کرنا
مسئلہ: عام لوگوں سے حسنِ ظن یعنی اچھا گمان رکھنے کے لیے کسی دلیل کی حاجت نہیں ، مگر بدگمانی کے لیے دلیل کی ضرورت ہے، بلا دلیلِ شرعی کسی سے بدگمانی، بَدی اور بُرائی میں داخل ہے۔(۱) اس ضابطے کے پیشِ نظر – یہ بات بلا تردُّد کہی جاسکتی ہے کہ – مسلم یا […]
