مسجد کی اشیاء کو استعمال کرنا

مسائل مهمه, مسجد کی اشیاء کو استعمال کرنا, مسجد کے احکام کے متعلق مسائل, وقف

مسجد کی بجلی پڑوسی کو دینا

مسئلہ: کبھی مسجد کے ذمہ داران ، مسجد کی بجلی پڑوس میں کسی رہنے والے کو دیتے ہیں، اور اس سے بجلی بل بھی لیتے ہیں، تو اُن کا یہ عمل اس وقت جائز ہوگا جب کہ حکومت کی طرف سے اس طرح کسی کو لائٹ دینے اور اس پر اجرت لینے کی اجازت ہو، […]

مسائل مهمه, مسجد کی اشیاء کو استعمال کرنا, مسجد کے احکام کے متعلق مسائل, وقف

مسجد کی بجلی سے موبائل چارجنگ

مسئلہ: تبلیغی جماعت میں نکلنے والے ساتھیوں کو چاہیے کہ وہ موبائل چارج کرنے کے لیے مسجد کی بجلی استعمال نہ کریں، چارج کی ضرورت ہو تو باہر کسی دکان یا مکان والے کو پیسہ دے کر کرالیا کریں، یا اگر جماعت کا کوئی مقامی ساتھی اپنے گھر سے بلا عوض کراکر لاوے ، تو

مسائل مهمه, مسجد کی اشیاء کو استعمال کرنا, مسجد کے احکام کے متعلق مسائل, وقف

مسجد کے نل سے اہلِ محلہ کا پانی لینا

مسئلہ: مسجد کے اندر لگے ہوئے نل سے اہل محلہ کو پانی لینا اسی صورت میں درست ہے، جب کہ ان لوگوں کی طرف سے اجازت ہو، جن کے چندہ سے وہ نل لگائے گئے ہیں، نیز ان پر لازم ہے کہ احتیاط سے استعمال کریں ، اگر خراب ہوجائے تو اس کی اصلاح بھی

مسائل مهمه, مسجد کی اشیاء کو استعمال کرنا, مسجد کے احکام کے متعلق مسائل, وقف

مسجد کے لائٹ اور پنکھوں کا استعمال

مسئلہ: مسجد کے پنکھے اور ٹیوب لائٹ چونکہ نماز کے وقت استعمال کرنے کیلئے لگائے گئے ہیں، ان کو دیگر اوقات میں استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے،(۱) البتہ اگر ان پنکھوں اور ٹیوب لائٹ دینے والوں کی طرف سے اس کی اجازت ہو، اور استعمال کی وجہ سے لائٹ کے جو مصارف بڑھ جاتے

مسائل مهمه, مسجد کی اشیاء کو استعمال کرنا, مسجد کے احکام کے متعلق مسائل, وقف

مسجد کی شکستہ کتابیں کسی کو دینا چاہئے؟

مسئلہ: مسجدیا مدرسہ کا مو قوفہ قرآنِ کریم اور کتبِ دینیہ شکستہ ہوجائیں،ان میں کوئی شخص شوق ورغبت سے نہ پڑھتا ہو تو ان کو پڑھنے اور درست کرنے کے لیے کسی شخص کو دیا جاسکتا ہے، اس کو ان کا مالک نہیں بنایا جاسکتا ۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’ الدر المختار‘‘

مسائل مهمه, مسجد کی اشیاء کو استعمال کرنا, مسجد کے احکام کے متعلق مسائل, وقف

مسجد کے پھول اور پھل توڑنے کا حکم

مسئلہ:  پھل یا پھول کے جو درخت مسجد کے احاطے میں اسی لیے لگائے گئے کہ سب لوگ اس سے فائدہ اٹھائیں تو نمازی اور غیر نمازی سب کے لیے اس سے انتفاع درست ہے، اور اگر مسجد کے لیے لگائے گئے یا کچھ حال معلوم نہیں تو ان کو فروخت کرکے مسجد کے کاموں

اوپر تک سکرول کریں۔