غیر محلہ والوں سے تعمیر مسجد کے لیے چندہ لینا
مسئلہ: اگر کسی محلہ یابستی کے لوگ مالی اعتبار سے مضبوط ہوں، اور بآسانی اپنے صرفے سے مسجد کی تعمیر کرسکتے ہیں، تو انہیں اپنے صرفے سے ہی مسجد کی تعمیر کرنی چاہیے، کہ یہ اصلاً انہی کا حق ہے، تاہم دوسروں سے مدد وتعاون حاصل کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں، البتہ جو چندہ تعمیر […]
