مسجد کے متعلق متفرق مسائل

مسائل مهمه, مسجد کے متعلق متفرق مسائل, وقف

غیر مسلم مزدوروں سے مسجد کی تعمیر

مسئلہ: بہتر اور افضل تو یہی ہے کہ اللہ کے مقدس اور پاکیزہ گھر کی تعمیر میں جہاں تک ہوسکے مسلمان انجینئر اور مسلمان مزدوروں سے کام لیا جائے، لیکن اس بات کی بھی اجازت اور گنجائش ہے کہ تعمیرِ مسجد میں غیر مسلم انجینئر یا غیر مسلم مزدوروں سے مدد لی جائے، اور ان […]

مسائل مهمه, مسجد کے متعلق متفرق مسائل, وقف

مسجد میں چھوٹے بچوں کو لانا

مسئلہ: مسجد میں چھوٹے بچوں کو لانے کی اجازت نہیں ، کیوں کہ اس سے مسجد کا احترام باقی نہ رہے گا، اور لانے والوں کو اطمینانِ قلب نہ رہے گا، نماز میں  کھڑے ہوں گے مگر خشوع وخضوع نہ ہوگا، بچوں کی طرف دل لگا رہے گا، ہاں اگر بچہ سمجھدار ہو نماز پڑھتا

مسائل مهمه, مسجد کے متعلق متفرق مسائل, وقف

مسجد ویران ہوجائے تو اس کا کیا حکم ہے؟

مسئلہ: اگر کسی مسجد کے ارد گرد بسنے والے تمام مسلمانوں کے کسی اور جگہ منتقل ہونے کی وجہ سے مسجد ویران ہوجائے ، تو اس کے ویران ہونے کی وجہ سے وہ مسجدیت سے خارج نہیں ہوگی، کیوں کہ جب کوئی جگہ مسجد بن جاتی ہے تو وہ ابد الآباد یعنی ہمیشہ ہمیش تک

مسائل مهمه, مسجد کے متعلق متفرق مسائل, وقف

مقروض متولئ مسجد کوقرض سے بری کرنے کا کسی کو حق نہیں

مسئلہ: اگر متولی کے ذمہ مسجد کی کوئی رقم واجب الاداء ہو اور وہ ادا کرنے کی قدرت نہ رکھنے کی صورت میں عام مسلمانوں یا جدید متولی سے معافی کا خواستگا رہو تو کسی کو معاف کرنے کا کوئی حق نہیں ہے ، کیوں کہ یہ وقف کی رقم ہے جو اللہ کی ملک

مسائل مهمه, مسجد کے متعلق متفرق مسائل, وقف

مسجد کا مال کسی کو قرض دینا

مسئلہ: مسجد کے متولیوں ، کمیٹیوں کے لیے جائز نہیں ہے کہ وہ وقف کی جائداد کی آمدنی میں سے کسی کو قرض دے ، اگر دیدیا او روہ ضائع ہوا تو ان پر اس کا ضمان یعنی تاوان واجب ہوگا۔ الحجة علی ما قلنا ما في’’ البحر الرائق ‘‘ : إن القیم لیس له

مسائل مهمه, مسجد کے متعلق متفرق مسائل, وقف

متولی کا مسجد کی آمدنی میں تصرف کرنا شرعاً کیسا ہے ؟

مسئلہ: متولی کا مسجد کی آمدنی اپنی ضرورت میں خرچ کرنا پھر مسجد کی ضرورت کے وقت اس کو ادا کرنا شرعاً جائز نہیں ہے، البتہ خرچ کر لیا تو اس پر ضمان واجب ہے اور وہ رقم ادا کرنا اس کے ذمہ لازم ہے۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’ الفتاوی الهندیة ‘‘

مسائل مهمه, مسجد کے متعلق متفرق مسائل, وقف

مسجد کی آمدنی سے خطیب وواعظ کو تنخواہ دینا

مسئلہ: اگر کسی مسجد کی آمدنی اس کے اخراجات سے زائد ہوں تو اس کی آمدنی سے خطیب ، واعظ اور مکتب کے معلم کو تنخواہ دینا جائز ہے ، گر چہ واقف کی شرط معلوم نہ ہو۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’ الدر المختار مع الشامیة ‘‘ : ویبدأ من غلته بعمارته

مسائل مهمه, مسجد کے متعلق متفرق مسائل, وقف

مسجد کے چندہ کا مصرف

مسئلہ: اگر چندہ دہندگا ن کسی خاص مسجد ہی کی تعمیر کیلئے چندہ کی رقومات دیں تو چندہ جمع کرنے والوں پرلازم ہے کہ وہ اسی مسجد کی تعمیر میں صرف کریں،بدونِ اجازت چندہ دہندگان کسی اور مسجد یا مصرف میں خرچ کرنا درست نہیں، کیوںکہ چندہ کا روپیہ جب تک اس کام میں صرف

مسائل مهمه, مسجد کے متعلق متفرق مسائل, وقف

متولی بننے کا مستحق کون ؟

مسئلہ: اگر کوئی شخص مسجد کیلئے زمین وقف کرے اور اسکی تعمیر بھی اپنی ذاتی رقم سے کرے تو وہ خود یا اسکی اولاد متولی بننے کے حقدار ہیں ، اوراگر مسجد کی زمین چندے کی رقم سے خریدی گئی اور اسکی تعمیر بھی چندہ کی رقم سے کی گئی تواکثر مسلمان جس کو لائق

مسائل مهمه, مسجد کے متعلق متفرق مسائل, وقف

مسجد میں جگہ روکنا کیسا ہے؟

مسئلہ: مسجد میں کسی شخص کا اپنا رومال ، ٹوپی یا مصلی رکھ کر جگہ روک لینا مکروہ ہے ، اور وہ شخص اس صورت میں اس جگہ کا مستحق نہ ہوگا، بلکہ مسجد میں پہلے پہنچ کر جو شخص جس جگہ بیٹھ جائے وہی اس کا حقدار ہے ،ہاں اگر کوئی شخص مسجد میں

اوپر تک سکرول کریں۔