مسائل مهمه, نفس وقف کے متعلق مسائل, وقف

نابالغ بچہ کا وقف

مسئلہ: اگر نابالغ بچہ اپنی کسی ملکیت کو وقف کرے ، تو اس کا وقف کرنا درست نہیں ہوگا(۱)، کیوں کہ وقف کے صحیح ہونے کے لیے واقف کا عاقل اور بالغ ہونا ضروی ہے(۲)، شریعت نے نابالغ بچوں کو اپنے مال میں صرف اُن ہی معاملات میں تصرف کا اختیار دیا ہے، جن میں […]