وقف کے متعلق متفرق مسائل

مسائل مهمه, وقف, وقف کے متعلق متفرق مسائل

موقوفہ عمارتوں سے شہد کا چھتہ نکالنے کا حکم

مسئلہ: اگر شہد کی مکھیاں موقوفہ عمارتوں میں اپنا چھتہ بنالیں تو اس سے حاصل ہونے والا شہد وقف کی ملک ہے ،متولی ٔوقف اسے بیچ کر اس کی قیمت مصالحِ وقف میں خرچ کرے، عام لوگوں کیلئے اس کو نکال کر استعمال کرنا شرعا جائز نہیں ہے۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’ […]

مسائل مهمه, وقف, وقف کے متعلق متفرق مسائل

شی ٔموقوفہ واپس نہیں لی جاسکتی ہے

مسئلہ: اگر کوئی شخص اپنی دوکان ، مکان یا زمین بنامِ مسجد یا مدرسہ وقف کردے تو بعد از وقف نہ واقف اس کو باطل کر سکتا ہے اور نہ اس کی اولاد ۔ اسی طرح واقف یا اس کے وارثین کے لیے اس میں مالکانہ تصرفات کا بھی کوئی حق باقی نہیں رہتا، کیوں

اوپر تک سکرول کریں۔