جن او قاف کے مصارف معلوم نہ ہوںتو کیا کیا جائے؟
مسئلہ: جن اوقاف کے مصارف معلوم نہ ہوں توان کے متولیان اب تک جن مصارف میں صرف کرتے رہے ہیں انہی میں ان کو صرف کیا جائے، کسی جدید مصرف میں صرف نہیں کیا جائے گا ۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’ الدر المختار مع الشامیة ‘‘ : یسلک بمنقطع الثبوت المجھولة شرائطه […]
