وکالت

مسائل مهمه, وکالت, وکالت کے معلق متفرق مسائل

وکیل کا صدقہ کی رقم سے کسی کی امداد کرنا

مسئلہ: اگر کسی شخص کو کسی نے کوئی رقم دی کہ بکرا خرید کر مستحقین کو صدقہ کردے، تو وکیل پر بکرے کا صدقہ کرنا ضروری ہے(۱)، البتہ اگر وہ اپنے موٴکل سے اجازت لے لے کہ میں اس رقم سے کسی کی امداد بھی کرسکتا ہوں، اور وہ اجازت دیدے، تو پھر بکرے کا […]

مسائل مهمه, وکالت, وکالت کے معلق متفرق مسائل

بیع وشراء کے وکیل کی حیثیت امین کی ہے

مسئلہ: اگر بازار میں کسی چیز کی قیمت مثلاً سوروپئے ہیں، اور زید کو اس چیز کی ضرورت ہے، وہ اپنے دوست حامد کو اس چیز کی خریدنے کا وکیل بنائے کہ آپ میرے لیے یہ چیز خرید کر لادیں، حامد کا چوں کہ دکاندار سے اچھا تعلق ہے، اور حامد مستقلاً اس کا گاہک

اوپر تک سکرول کریں۔