مسائل مهمه

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

نمازِ اوّابین کی رکعات

مسئلہ: نمازِ اوّابین کی رکعات کم از کم چھ(۱)، اور زیادہ سے زیادہ بیس ہیں(۲)، مغرب کی دورکعت( سنت) اوّابین میں داخل ہیں(۳)، اگر کوئی شخص دو رکعت سنتِ موٴکدہ کے علاوہ چار رکعت یا اٹھارہ رکعات اوّابین پڑھتا ہے، تو وہ بھی اس ثواب کا مستحق ہوگا، اس لیے طلبہ کے اِس با جماعت […]

سنن اور نوافل کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز, نوافل

کیا نمازِ اوابین نفل میں داخل ہے؟

مسئلہ: نمازِ اوّابین نفل میں داخل ہے، اور نفل با جماعت بصورتِ تداعی یعنی نفل نماز کی جماعت کے لیے دعوت وترغیب دینا مکروہ ہے، لیکن اگر نفل نماز میں ایک شخص دوسرے کی اقتدا کرے، یا دو آدمی کسی تیسرے کی اقتدا کریں، تو بالاتفاق یہ مکروہ نہیں ہے، اور اگر تین آدمی کسی

امام کو لقمہ دینا, قرات میں غلطی کرنے سےمتعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

تین یا اس سے زیادہ لقمے لگنے سے نماز فاسد نہیں ہوتی

مسئلہ: بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ اگر امام کو تین یا تین سے زیادہ لقمے لگ جائے ، تو سجدہٴ سہو واجب ہوتا ہے، اور سجدہٴ سہو نہ کرنے کی صورت میں نماز لوٹانی چاہیے، حالانکہ اصح قول یہ ہے کہ تین یا تین سے زیادہ لقمے لگنے سے نہ نماز فاسد ہوتی ہے،

امام کو لقمہ دینا, قرات میں غلطی کرنے سےمتعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

قرأت کی واجب مقدار پڑھ لینے کے بعد لقمہ لینا

مسئلہ: بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ فرض نماز میں امام کے سورہٴ فاتحہ اور ایک بڑی آیت ، یا تین چھوٹی آیتیں پڑھ لینے کے بعد مقتدی کے لقمہ دینے سے خود مقتدی کی نماز اور امام کے اس لقمہ لینے سے امام کی نماز فاسد ہوجاتی ہے، حالانکہ صحیح قول کے مطابق مقتدی

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مفسدات نماز, نماز

قرأت میں ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہوجانا

مسئلہ: اگر کوئی شخص قرأت کرتے کرتے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہوگیا، اور درمیان میں وقف نہیں کیا، تو اگر معنی نہیں بگڑا تو نماز فاسد نہیں ہوگی، اور اگر معنی بگڑ جائے تو نماز فاسد ہوجائے گی، او راگر منتقل ہونے سے پہلے وقفِ تام کیا، یعنی سانس توڑ کر ٹھہر گیا،

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مکروہات نماز, نماز

مسجد میں ایکو ساؤنڈ سسٹم (Echo Sound System)کا استعمال

مسئلہ: اگر نمازیوں تک آواز پہنچانے کے لیے مائک کے استعمال کی ضرورت ہوتو ایسا مائک استعمال کرنا چاہیے، جس کی آواز سے مسجد میں گونج نہ پیدا ہوتی ہو، اور نہ ہی نمازیوں کو اس سے دِقّت ہوتی ہو، کیوں کہ علامہ شامی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”کسی آدمی کا اتنے بلند آواز سے

طهارت, مسائل مهمه, نواقض وضو, وضو کے متعلق مسائل

نماز یا غیر نماز میں کونسی نیند ناقض وضو ہے؟

مسئلہ: اگر کوئی شخص نماز میں یا غیر نماز میں سجدہ کی مسنون حالت کو چھوڑ کر اس طرح سوئے کہ اس کی کہنیاں زمین پر ٹکی ہوئی ہوں، اور پیٹ رانوں سے لگا ہوا ہو، اور اسی حالت میں اسے نیند آجائے، تو اس کا وضو باقی نہیں رہے گا۔ الحجة علی ما قلنا

طهارت, مسائل مهمه, وضو کے متعلق مسائل, وضو کے متفرق مسائل

محدِثْ کا صف سے نکلنے کا طریقہ کیا ہوگا؟

مسئلہ: اگر نماز کی حالت میں کسی شخص کا وُضو ٹوٹ جائے ، تو وہ باہر جاکر وضو کرلے، پھر وضو کے بعد اُسے اختیار ہے، خواہ جس قدر نماز پڑھ چکا اسی پر بِناء کرے، یا از سرِ نو نماز پڑھے، از سرِ نو پڑھنا بہتر ہے، کیوں کہ بِناء کے مسائل بہت باریک

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

پارک کی گھاس پر نماز

مسئلہ: بعض لوگ سیر وتفریح کی غرض سے باغوں اور پارکوں میں جاتے ہیں، اور نماز کا وقت ہونے پر وہیں بغیر کچھ بچھائے گھاس پر نماز پڑھتے ہیں، اگر گھاس پاک ہے اور اس پر سجدہ کرنے کی صورت میں پیشانی زمین پر ٹِک جاتی ہے، تو نماز ادا ہوجائے گی ، ورنہ نہیں۔

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

بحالتِ قیام قدموں کے درمیان چار اُنگل کا فاصلہ

مسئلہ: ہماری اِس مسجد (مسجد میمنی) کے نمازی اکثر علماء وطلباء ہیں، ہماری نماز کودیکھ کر باہر سے آنے والے مہمان اپنی نماز کو صحیح کرتے ہیں، اس لیے ہمیں اپنی نماز سنت کے مطابق ادا کرنی چاہیے، بہت سے طلباء جب نماز میں کھڑے ہوتے ہیں، تو دونوں قدموں کے درمیان چار انگلیوں سے

قرات کی مقدار سنت, قرأت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

پہلی رکعت میں چھوٹی اور دوسری رکعت میں بڑی سورت

مسئلہ: اگر کسی شخص نے نماز کی پہلی رکعت میں کوئی سورت تلاوت کی اور دوسری رکعت میں اس سے بڑی سورت تلاوت کی، تو سورت کا چھوٹی بڑی ہونا اگر ان سورتوں میں ہوا جن کی آیات چھوٹی بڑی ہونے میں قریب قریب ہے، تو تین آیتوں کی مقدار زیادتی سے کراہتِ تنزیہی لازم

رکعت میں ایک سورت وآیت کا تکرار و تعدد اور ترتیب, قرأت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

فرض کی ایک رکعت میں دو سورتوں کوجمع کرنا

مسئلہ: دو سورتوں کو فرض کی ایک ہی رکعت میں جمع کرنے کے سلسلے میں روایاتِ احادیث مختلف ہیں، جن کے مابین تطبیق دیتے ہوئے فقہاء کرام نے فرمایا ہے کہ ؛ دو سورتوں کا ایک رکعت میں جمع کرنا جائز ہے، لیکن خلافِ اَولیٰ ہے، خصوصاً امام کے لیے افضل یہ ہے کہ قرأتِ

رکعت میں ایک سورت وآیت کا تکرار و تعدد اور ترتیب, قرأت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

بڑی آیت کو نصف نصف دو رکعتوں میں پڑھنا

مسئلہ: اگر کوئی شخص قرآن کریم کی بڑی آیت، مثلاً ؛ آیتِ مُداینَہ ﴿یا أیہا الذین اٰمنوا إذا تداینتم ۔ الخ﴾، یا ﴿یوصیکم اللہُ في أولادکم ۔ الخ﴾، یا ﴿آیة الکرسي﴾، وغیرہ کو دو رکعتوں میں نصف نصف پڑھے(اور وہ نصف آیت تین چھوٹی آیتوں کے برابر ہو)، تو اس کی نماز درست ہوجائے گی،

امامت سے متعلق متفرق مسائل, امامت سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

مقتدی کا امام کے بائیں جانب کھڑا ہونا

مسئلہ: اگرامام کے ساتھ صرف ایک ہی مقتدی ہو، تو اسے امام کے دائیں جانب محاذ میں قدرے پیچھے کھڑا ہونا چاہیے، اگر وہ امام کے بائیں جانب یا پیچھے کھڑا ہو، تو نماز ہوجائے گی، البتہ خلافِ سنت ہونے کی وجہ سے اسائت کا مرتکب ہوگا۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ”

امام کے اوصاف, امامت سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

غیر اسلامی طرز پر بال کٹوانے والے کی امامت

مسئلہ: جو حافظِ قرآن غیر اسلامی طریقہ پر بال کٹواتا ہو، پینٹ شرٹ پہنتا ہو، فاسق وفاجر(۱) لوگوں جیسی وضع قطع اختیار کرتا ہو، اس کے پیچھے تراویح یا کوئی اور نماز پڑھنا مکروہِ تحریمی ہے، اس لیے حفاظ وعلماء کرام کو چاہیے کہ وہ شرعی وضع قطع کواپنائیں۔(۲) الحجة علی ما قلنا : (۱)

ترک جماعت, جماعت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

فقراء نماز چھوڑنے کی وعید سے بری نہیں!

مسئلہ: بہت سے مسلمان فقراء (بھکاری) نمازوں کے اوقات میں مسجدوں کے باہر ڈیرہ جمالیتے ہیں، اور صرف بھیک مانگتے ہیں، ذی ہوش وحواس ہونے کے باوجود نماز نہیں پڑھتے، اور یہ سمجھتے ہیں کہ آخرت میں ہمارا موٴاخَذہ نہیں ہوگا، بلکہ درگذر اور معافی ہوجائیگی، حالانکہ نماز کے چھوڑنے پر جو وعید ِ شدید

ترک جماعت, جماعت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

عذرِ شرعی کی صورت میں نماز باجماعت کاترک

مسئلہ: اگر کسی شخص کو ایسا عذرِ شرعی ہو، جو جماعت کی حاضری کو ساقط کردیتا ہے، اور وہ گھر پر نماز پڑھتا ہو، تو اذان شروع ہوتے ہی، دورانِ اذان اس کے لیے نماز پڑھنا جائز ہے، لیکن بہتر یہ ہے کہ اذان پوری ہونے کا انتظار کرے، اذان کا جواب دے، اس کے

اذان سے متعلق متفرق مسائل, اذان سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

چودہ سالہ بچہ کی اذان

مسئلہ: چودہ سال کے بچے عموماً عاقل وقریب البلوغ ہوتے ہیں، ایسے بچوں کا اذان دینا درست ہے، ہاں! اگر کوئی دوسرا سمجھدار بالغ شخص موجود ہو، اور وہ کلماتِ اذان صحیح ادا کرنے پر قادر ہو، تواس کا اذان دینا زیادہ بہتر ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” التنویر وشرحه مع

طهارت, مسائل مهمه, وضو کے متعلق مسائل, وضو کے متفرق مسائل

غسل کے شروع میں وضوکرنا

مسئلہ: غسل کے شروع میں باقاعدہ وضو کرلینا سنت ہے، لیکن اگر کسی نے غسل سے پہلے وضو نہیں کیا، تو غسل کے ضمن میں اس کا وضو بھی ہوجائے گا، کیوں کہ غسل میں جسم کے ساتھ پورے اعضاء وضو بھی دُھل جاتے ہیں، لہٰذا غسل کے بعد مستقل وضو کی ضرورت نہیں، اس

طهارت, مسائل مهمه, وضو کے متعلق مسائل, وضو کے متفرق مسائل

سگریٹ نوشی ناقضِ وضو ہے یا نہیں؟

مسئلہ: مطلقًا سگریٹ نوشی ؛ اگر اس میں کسی قسم کی نشہ آور چیز کی آمیزش نہ بھی ہو، تب بھی مال کو ضائع کرنے، فضول خرچی کو شامل ہونے ، اور منہ میں ایسی بدبو کے پیدا ہونے کی وجہ سے کہ اس سے دوسرے لوگ نفرت کرتے ہیں- مکروہ ہے، اس لیے عام

اوپر تک سکرول کریں۔