مسائل مهمه

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

نیک کاموں میں حلال مال خرچ کریں

مسئلہ: اگر کسی آدمی کا حلال مال، غالب واکثر، اور حرام مال قلیل ومغلوب ہو، تو اس کا مال نیک کاموں میں خرچ کرنے کی گنجائش ہے، کیوں کہ حرامِ قلیل سے بچنے میں حرج ہے، اور دین میں حرج نہیں ہے، تاہم بہتر اور اَولیٰ یہ ہے کہ نیک کاموں میں خالص مال خرچ […]

تصویر اور کھیل کود کے متعلق مسائل, تصویر کا بیان, جائز اور ناجائز, مسائل مهمه

فوٹو گرافی اور ویڈیو گرافی حکم شرعی

مسئلہ: فوٹو گرافی اور ویڈیو گرافی ، ان سے ذی روح(جاندار) کی تصویر بھی لی جاتی ہے اور غیر ذی روح (غیر جاندار) کی بھی، ذی روح کی تصویر لینا حرام ہے(۱)، اور غیر ذی روح جیسے درخت، پہاڑ اور دریا وغیرہ کی تصویر کشی جائز ہے(۲)، معلوم ہوا – اِن آلات کا استعمال جائز

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

حمد و نعت کے اشعار قوالی کے نام پر

مسئلہ:حمد ونعت کے اشعار قوالی کے نام پر ڈھول تاشے اور سارنگی کی آوازوں پر گانا اور انہیں عبادت سمجھنا قبیح ترین بدعات ومنکرات میں داخل ہے، کیوں کہ احادیثِ شریفہ میں گانے بجانے کی سخت مذمت وارد ہے(۱)،زمانہٴ قدیم میں یہ بدعت اکثر مزارات پر عرس کے موقع پر انجام دی جاتی تھی، مگر

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

فحش ویب سائٹس (Web Site) کی ویزٹ

مسئلہ: ایسی تمام ویب سائٹس(Web Site)جن میں غیر محرم مرد وعورتیں اپنی تصویریں اور ویڈیو دیکھتے ہیں، بے حیائی وبے شرمی پر مبنی اپنے افکار وخیالات کا تبادلہ کرتے ہیں، یا جو ویب سائٹس فحاشی وبے حیائی کی طرف مائل کرتی ہوں، شعائر اسلام کی توہین پر مشتمل ہوں، اُن کا دیکھنا قطعاً جائز نہیں

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

بھیک مانگنے کو پیشہ بنالینا

مسئلہ: بعض لوگوں نے مسجدوں اور ہوٹلوں کے باہر ، اسی طرح ٹریفک سگنلوں اور دیگر گزرگاہوں پر، بھیک مانگنے کو اپنا پیشہ بنالیا ہے، جب کہ شریعت کا فرمان یہ ہے کہ جس شخص کے پاس ایک دن کی غذا موجود ہے، یا وہ صحیح اور تندرست ہے ، کما کر اپنی گزر بسرکرسکتا

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

الٹے ہاتھ سے لکھنا

مسئلہ: اچھا یہ ہے کہ آدمی سیدھے ہاتھ سے لکھے، مگر کچھ لوگ کوشش کے باوجود اس میں کامیاب نہیں ہوتے، ان کا سیدھا ہاتھ لکھنے میں کام نہیں کرتا، اس پر دوسرے لوگ اسے یہ کہتے ہیں کہ آپ اُلٹے ہاتھ سے اللہ ، رسول، حضرات صحابہ اور بزرگ ہستیوں کے نام لکھتے ہو،

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

کمپیوٹر پر بیک گراوٴنڈ میں حمد ونعت سننا

مسئلہ: کمپیوٹر پرکام کرنے کے دوران ، جب کہ آدمی خاموشی سے کام کررہا ہوتا ہے، بیک گراوٴنڈ میں حمد باری تعالیٰ اور نعت پاک ﷺ لگانا جائز اور درست ہے، مگر یہ بات بھی یاد رہنی چاہیے کہ ملازم ہونے کی صورت میں اس سے مفوضہ کام میں کسی قسم کی کوتاہی نہ ہوتی

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

کمپیوٹر پردینی تعلیم دینا

مسئلہ: دین اسلام کی یہ امتیازی خصوصیت ہے کہ یہ دین ہم تک اساتذہ کے ذریعہ پہنچا ہے، اور یہی چیز دینِ اسلام کی حفاظت کی ذمہ دار ہے(۱)، عبد اللہ ابن مبارک رحمہ اللہ نے اسی حقیقت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا تھا: ” اگر دین میں سند نہ ہوتی تو کوئی بھی

حدود،قصاص اور شہادت, لقطہ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

سیلاب میں بہہ کر آنے والی چیزیں اور اس کا حکم شرعی

مسئلہ: بسا اوقات ندی، نہر اور سیلاب کے پانی میں تعمیراتی لکڑیاں، گھریلو سامان ، کرسی اور برتن وغیرہ بہہ آتے ہیں، اس طرح کی چیزوں کی دو قسمیں ہیں: ۱) معمولی بے قیمت چیزیں، جن کی مالک کو تلاش نہیں ہوا کرتی۔ ۲)قیمتی چیزیں ، جن کی مالک کو تلاش ہوا کرتی ہے۔ پہلی

جائز اور ناجائز, مسائل مهمه, میراث سے متعلق مسائل, میراث کے متعلق متفرق مسائل

حادثہ کی صورت میں حکومت کی طرف سے عطیہ

مسئلہ: بسا اوقات ، بس، ٹرین وغیرہ ، کسی حادثہ کا شکار ہوجاتی ہے، تو حکومتِ وقت ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین کو کچھ رقم دیتی ہے، یہ رقم چوں کہ حکومت کی طرف سے عطیہ ہوتی ہے، ہلاک شدہ کی ملکیت نہیں ہوتی، اس لیے اس میں وراثت کی تقسیم جاری نہیں ہوگی(۱)،

تصویر اور کھیل کود کے متعلق مسائل, جائز اور ناجائز, مجسمه سازی, مسائل مهمه

شو روم میں مجسمے کھڑے کرنا

مسئلہ: بعض مسلم کپڑا فروش حضرات اپنے گاہکوں کو لُبھانے کے لیے شوروم میں مجسموں کو سنوار کر رکھتے ہیں، گاہکوں کو راغب کرنے کے لیے یہ طریقہ اختیار کرنا شرعاً جائز نہیں ہے، کیوں کہ شرعِ اسلامی میں مجسمہ سازی ، اس کی خرید وفروخت اور اُسے اپنے مکان اور دکان میں رکھنے کی

اجارہ, اجرت کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

مکان خالی کرنے کے عوض مالک سے رقم کا مطالبہ

مسئلہ: بسا اوقات کوئی شخص کسی سے اس کا مکان یا دکان کرایہ پر لیتا ہے، جس میں مدتِ کرایہ داری بھی باہمی رضامندی سے طے ہوتی ہے، مثلاً معاملہ کرتے وقت یہ طے پاتا ہے کہ کرایہ داری کا یہ معاملہ صرف پانچ سال تک کے لیے ہے، اور اس کے بعد مالک کو

اجارہ, عبادتوں پر اجرت لینے کے مسائل, مسائل مهمه, ناجائز کاموں پر اجرت لینا

اسٹار کنیکشن (Star Conection)بزنس

مسئلہ: آج کل اسٹار ٹی وی (STAR TV) کا چلن عام ہوچکا ہے، بعض لوگ اسٹار کنیکشن کا بزنس کررہے ہیں اور پندرہ بیس ہزار روپئے ماہانہ کمارہے ہیں، اسی طرح بعض لوگ کلر ٹی وی ، وی سی آر، اور فلمی کیسٹیں کرایہ پر دے کر اچھی خاصی کمائی کررہے ہیں، جب کہ یہ

خرید و فروخت, سود کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

سودی اداروں کو اپنی جگہ کرایہ پر دینا

مسئلہ: جس طرخ خود سود لینا ، یا شدید ضرورت کے بغیر سود دینا حرام ہے، اسی طرح سودی معاملات میں تعاون کرنا بھی جائز نہیں ہے، چنانچہ رسول اللہ ﷺ نے اُن تمام لوگوں پر لعنت فرمائی ہے، جو سودی کاروبار کو لکھنے اور اس پر گواہ بننے ، یا اس میں واسطہ بننے

خرید و فروخت, سود کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

بینک سے لون لے کر کار خریدنا

مسئلہ: بعض لوگ بینک سے سودی قرض لے کر کار خریدتے ہیں، اُن کا یہ عمل جائز نہیں ہے، کیوں کہ سود لینا اور دینا دونوں بھی شرعاً حرام ہیں(۱)، البتہ اگر بینک سے کار کی خریدی اس طور پر ہو کہ بینک اپنے نام پر کار خریدے، اُس پر اپنا قبضہ ثابت کرے، جتنا

خرید و فروخت, سود کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

کمی بیشی کے ساتھ چیک یا بِل کی خرید وفروخت

مسئلہ: آج کل گنے کی کٹائی ہورہی ہے، جب کاشتکار مِل کو گنا دیتا ہے، تو مِل اس کا وزن کرکے کاشتکار کو ایک رسید دیتی ہے، جسے CPRکہا جاتا ہے، اس رسید پر گنے کی قیمت درج ہوتی ہے، یہ ایک قسم کا چیک یا بِل ہوتا ہے، جسے دکھا کر مِل یا بینک

خرید و فروخت, سود کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

ہاؤس ریکوزیشن(House Requisition)

مسئلہ: بعض سرکاری ادارے اپنے ملازمین کو ہاوٴس ریکوزیشن (House Requisition)، یعنی فراہمی ٴ مکان کے نام سے ماہوار رقم دیتے ہیں، تاکہ وہ اپنے لیے اپنی پسند کا مکان لے کر اپنی فیملی کو ساتھ رکھ سکیں، یہ رقم کافی زیادہ ہوتی ہے، سرکاری ادارہ یہ رقم ملازم کو نہیں دیتا، بلکہ مالک ِ

خرید و فروخت, سود کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

مکان ودکان کی خریدوفروخت کی ایک صورت

مسئلہ: آج کل مکان ودکان کی خریدوفروخت کی یہ صورت عام ہے کہ مالک ِ مکان یا دکان کسی شخص کو اپنا مکان یا دکان اُدھار قیمت پر بیچتا ہے، اور یہ شرط لگاتا ہے کہ جب تک پوری رقم ادا نہیں ہوجاتی، مکان یا دکان اسی کے قبضہ میں رہیں گے، اور اس کو

خرید و فروخت, سود کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

ٹھیکیداروں کو رشوت دینا

مسئلہ: بہت سے لوگ گورنمنٹ کے کام میں گُتّہ داری (ٹھیکیداری) کا کام کرتے ہیں، لیکن اُنہیں ان کاموں میں بڑی دشواریاں ہوتی ہیں، کہ ان کاموں کو لینے کے لیے آفیسروں کو رشوت دینی پڑتی ہے، ٹھیکہ داری کا کام تو اصلاً جائز ہے، لیکن اسے حاصل کرنے کے لیے افسروں کو رشوت دینا

خرید و فروخت, سود کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

سودی قرض لینے والے پارٹنر کے ساتھ شرکت

مسئلہ: اگر کسی مسلمان کا دوست غیر مسلم ہو اور وہ ا س کے ساتھ شرکت میں یعنی پارٹنر بن کر کوئی جائز کاروبار کرنا چاہتا ہے، لیکن اس غیر مسلم کے پاس رقم نہ ہونے کی وجہ سے وہ بینک سے سودی قرض لاکر لگاتا ہے، تو اس طرح کی شرکت سے احتراز کرنا

اوپر تک سکرول کریں۔