مسائل مهمه

خرید و فروخت, سود کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

سودی قرض سے کاروبار

مسئلہ: اگر کوئی شخص اپنی بنیادی ضرورتوں یعنی روٹی، کپڑا اور مکان کو پورا کرنے کے لیے کسی سے قرضِ حسنہ نہ پائے، اور اِس مجبوری کی حالت میں کسی سے سودی قرض لے، اور پھر اُس قرض کی رقم سے کوئی جائز کاروبار کرکے ذاتی زمین خریدے، مکان بنالے، یا دوسری ضرورت کی چیزیں […]

خرید و فروخت, خرید و فروخت کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

گیس سلینڈر فروخت کرنا

مسئلہ: حکومت ِ وقت نے اِس سال گیس صارفین کے لیے یہ قانون نافذ کیا ہے کہ ایک صارف (Consumer)کو پورے سال میں صرف ۹/گیس سلینڈر رعایتی دام میں دیئے جائیں گے، اگر کسی صارف کو اس سے زائد کی ضرورت ہو تو وہ پوری قیمت ادا کرکے حاصل کرسکتا ہے، اب بعض وہ صارفین

اجارہ, دلالی کی اجرت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

دلال کا بائع اور مشتری سے کمیشن لینا

مسئلہ: زمین یا کسی اور چیز کی خرید وفروخت میں دلال کا بائع اور مشتری دونوں سے کمیشن لینا، اس شرط کے ساتھ جائز ہے کہ دلال – بائع اور مشتری میں سے کسی کا وکیل بن کر مبیع کی خرید وفروخت نہ کرے، بلکہ دونوں کے درمیان سعی وکوشش اور دوڑ دھوپ کرے، اور

خرید و فروخت, خرید و فروخت کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

بیع بالخیار

مسئلہ: خرید وفروخت اور لین دین کی ایک صورت یہ بھی ہوتی ہے کہ بعض خُردہ فروش، ہول سیل کے بیوپاریوں سے مال لیتے ہیں، اور یہ شرط لگاتے ہیں کہ دن بھر میں جتنا مال فروخت ہونے سے بچ جائے گا، شام کو ہم اسے واپس کردیں گے، اور وہ اس شرط کومان لیتے

بیع استجرار, حصص کی خرید و فروخت کے متعلق مسائل, خرید و فروخت, مسائل مهمه

بیع استجرار

مسئلہ: آج کل خرید وفروخت کی یہ صورت عام ہے کہ ایک شخص دکاندار سے اپنی ضرورت کی چیزیں وقتاً فوقتاً تھوڑی تھوڑی کرکے خرید لیتا ہے، یا اپنے بچہ یا نوکر کے ذریعہ منگوالیتا ہے، ہر مرتبہ چیز لیتے وقت نہ تو ایجاب وقبول ہوتا ہے اور نہ ہی بھاوٴ تاوٴ ہوتا ہے، حضراتِ

خرید و فروخت, خرید و فروخت کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

حرام آمدنی والے گاہک سے خرید وفروخت

مسئلہ: اگر دکاندار کو معلوم ہوکہ گاہک کی کل یا اکثر آمدنی حرام ہے، تو وہ اس کے ہاتھ اپنی کسی چیز کو فروخت تو کرسکتا ہے، مگر حرام مال سے قیمت وصول کرنا اس کے لیے جائز نہیں ، بلکہ وہ خریدار سے حلال مال کا مطالبہ کرے گا، یہ حکم اُس وقت ہے

خرید و فروخت, خرید و فروخت کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

دوائیں ایکسپائر ہونے کے بعد بدلنا

مسئلہ: دوا ساز کمپنیاں، میڈیکل والوں کو دوائیں فروخت کرتی ہیں، تاکہ وہ آگے ضرورتمند افراد کو یہ دوائیں فروخت کردیں، بسا اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ وہ دوائیں میڈیکل والوں کے پاس پڑی کی پڑی رہ جاتی ہیں، اور ان کی مدتِ استعمال بھی ختم ہوجاتی ہے، ایسی صورت میں میڈیکل والے، دواساز

خرید و فروخت, خرید و فروخت کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

چوری کی چیزیں خریدنا شرعاً کیسا ہے؟

مسئلہ: بعض لوگوں کو معلوم رہتا ہے کہ فلاں شخص چور ہے، لوگوں کی چیزیں چُرا کر لاتا ہے، اور اُنہیں فروخت کرتا ہے، مگر چوں کہ یہ چیزیں عام قیمت کے مقابلہ میں نہایت کم قیمت میں فروخت کی جاتی ہیں ، اس لیے وہ اس طرح کی چیزیں اُس سے خریدکر استعمال کرتے

بیع صحیح کے متعلق مسائل, خرید و فروخت, مسائل مهمه

فینسی بلیوں کی خرید و فروخت کا حکم شرعی

مسئلہ: آج کل بلیوں کی خرید وفروخت کا رَواج ہے، جن بلیوں کی خرید وفروخت کی جاتی ہے، وہ یہ عام بلی نہیں ہوتیں، جو محلے اور گلیوں میں پھرتی ہیں، بلکہ یہ فینسی بلی کہلاتی ہیں، اُن کی تقریباً ۲۵/ قسمیں ہیں، جن میں سے چند مشہور یہ ہیں: پَرشِیَن بلی، ہمالین بلی اور

خرید و فروخت, خرید و فروخت کے متفرق مسائل, مسائل مهمه

خرید وفروخت میں فری سروس (Free Service)

مسئلہ: آج کل عام طور پر کمپنیاں اپنی مصنوعات کو فروغ دینے اورگاہکوں کی ترغیب کے لیے ایک مدت تک فری سروس (Free Service)کا یقین دلاتی ہے،خرید وفروخت میں اس طرح کی اضافی شرط سے یہ معاملہ شرعاً فاسد ہے، مگرفساد کا حکم لگانے میں شریعت کا منشا امکانی جھگڑے کا دروازہ بند کرنا ہے،

قسم اور نذر, قسم کا کفارہ, قسم کھانے کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

قسم کھاتے وقت مقدس کتابوں پر ہاتھ رکھنا

مسئلہ: قسم کھاتے وقت قرآن کریم، تورات یا انجیل وغیرہ مقدس کتابوں پر ہاتھ رکھنا، قسم کے صحیح ہونے کے لیے لازم نہیں ہے، ان کتابوں پر ہاتھ رکھے بغیر بھی قسم صحیح ہوجاتی ہے، لیکن اگر قسم کی تاکید اور قسم کھانے والا جھوٹی قسم نہ کھائے، اِس بات سے اُسے ڈرانے کے لیے

حرمت رضاعت, محرمات سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نکاح

کان میں دودھ ٹپکانے سے حرمت رضاعت

مسئلہ: بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ اگر کسی عورت کا دودھ، شیر خواربچہ کے کان میں ٹپکایا جائے، تو اس سے بھی حرمتِ رضاعت ثابت ہوتی ہے، اُن کا یہ خیال غلط ہے، صحیح بات یہ ہے کہ حرمتِ رضاعت کے ثابت ہونے کے لیے بچہ کا مدتِ رضاعت ، یعنی صاحبین کے

حرمت رضاعت, محرمات سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نکاح

شیرخوار بچہ کو دودھ پلانے کی مدت کتی ہے؟

مسئلہ: مدتِ شیر خوارگی کے اندر بچہ کے دودھ سے بے نیاز ہوجانے تک اُسے دودھ پلانا واجب ہے، اُس کے بعد سے دو سال تک دودھ پلانا مستحب ہے، اوراگر بچہ بہت کمزور ہو ، کچھ اور نہ کھا سکتا ہو، تو ایسی ضرورت کے وقت ڈھائی برس کی عمر تک دودھ پلانے کی

طلاق, طلاق کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

طلاق دینے پر شوہر سے رقم کا مطالبہ کرنا

مسئلہ: اسلام میں نکاح ایک پاکیزہ اور مقدس رشتہ ہے ، اور شریعت چاہتی ہے کہ اس رشتہ میں حتی المقدور دوام واستحکام ہو، اس لیے کسی واقعی معتبر سبب کے بغیر مرد کا طلاق دے دینا ، یا عورت کا خلع کا مطالبہ کرنا انتہائی ناپسندیدہ اور مذموم عمل ہے، اس لیے شوہر وبیوی

برات اور ولیمہ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نکاح

ولیمہ کا مسنون طریقہ

مسئلہ: ولیمہ کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ نکاح کے بعد جس رات میاں بیوی کی پہلی ملاقات وخلوت ہو، اس سے اگلے روز حسبِ استطاعت لوگوں کو کھانا کھلایا جائے، ہم بستری شرط نہیں ہے(۱)، اور دو روز تک ولیمہٴ مسنونہ کا وقت رہتا ہے۔(۲) الحجة علی ما قلنا : (۱) ما في ”

شادی بیاہ کی رسومات کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نکاح

دولہا دولہن کی گاڑی کی تزیین

مسئلہ: آج کل شادیوں کے موقعوں پر بعض مسلم گھرانے کے لوگ دولہا دولہن کی گاڑی کو قسمہا قسم کے پھولوں اور رنگ برنگی رِبنوں کے ذریعہ سجا سنوار کر لاتے ہیں، یہ ایک غیر ثابت اور قابلِ ترک رسم ہے(۱)، اور نصاریٰ کا طریقہ ہے، اِس سے بچنا ضروری ہے، اگر اس کو ضروری

شادی بیاہ کی رسومات کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نکاح

شادی خانہ آبادی کی دھوم

مسئلہ: آج کل مسلم محلوں میں شادی خانہ آبادی کی دھوم ہے، ہر روز شادی ہورہی ہے، اسلام نے عورت اور مرد کے رشتے کو ایک عظیم تقدُّس عطا کیا، شوہر کو عورت کے نان ، نفقہ، رہائش اور عصمت کا منتظم ومحافظ قرار دیا(۱)، تو عورت کو اس کے لیے باعثِ سکون(۲)، نیز اس

مسائل مهمه, نکاح, نکاح کے متعلق متفرق مسائل

دو بہنوں یا بھائیوں کی شادی ایک ہی دن کرنا کیسا ہے؟

مسئلہ: بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ ایک ہی دن دو بہنوں یا دو بھائیوں کی شادی کی جائے ، تو ایک کو تکلیف اور مفلسی آتی ہے، اُن کا یہ خیال باطل وہموں میں داخل ہے، شرعاً اِس کی کوئی اصل وبنیاد نہیں، تکلیف اور مفلسی انسان کے اپنے کرتوت وگناہوں کے سبب

مسائل مهمه, نکاح, نکاح کے متعلق متفرق مسائل

دو بھائیوں کی شادی ایک ساتھ کرنا کیسا ہے؟

مسئلہ: بعض لوگوں کو یہ کہتے ہوئے سنا گیا کہ جب دو بھائیوں کی شادی ایک ساتھ کی جاتی ہے، تو ایسی شادی جلدی ختم ہوجاتی ہے ، اور اپنے اِس قول کی تائید میں وہ اپنا مشاہدہ اور تجربہ بھی بیان کرتے ہیں، اُن لوگوں کی نہ یہ بات صحیح ہے اور نہ ہی

مسائل مهمه, منگنی کے متعلق مسائل, نکاح

رشتہ کے لیے ای میل کے ذریعہ فوٹو بھیجنا

مسئلہ: لڑکی کے رشتہ کے لیے ای میل کے ذریعہ اس کے فوٹو بھیجنے کا رَواج عام ہورہا ہے، حالانکہ رشتہ کے لیے لڑکی کا فوٹو لینا اور لڑکے والوں کے پاس بھیجنا شرعاً جائز نہیں ہے، کیوں کہ ضرورتِ شدیدہ کے بغیر فوٹو کھینچنا ، کھنچوانا شریعت میں حرام اور گناہ ہے۔ الحجة علی

اوپر تک سکرول کریں۔