اقامت کیلئے نیتِ اقامت
مسئلہ: ہم میں سے جس طالب علم یا معلم (استاذ)کا وطن ساڑھے ستہتر ”۷۷،۱/۲“ کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے ، وہ اب دوبارہ جامعہ میں حاضر ہوا، اور پندرہ روز یا اس سے زائد یہاں ٹھہرنے کا قصد وارادہ ہے تو اسے نمازیں پوری پڑھنی ہوگی، کیوں کہ یہ اس کا وطنِ اقامت ہے۔اتنی […]
