سننِ موٴکدہ کا ترک کرنا
مسئلہ: سننِ موٴکدہ کو ہلکا سمجھ کر چھوڑناانسان کو کفرتک پہنچا دیتا ہے(۱)، لیکن اگر کوئی شخص اس کی تاکید کا اعتقاد رکھتے ہوئے مسلسل ترک کرتا ہے، تو وہ گنہگار ہوگا (۲) ”إلاّ من عُذرٍ شرعيٍّ “ (مگر کسی عذر ِشرعی کی وجہ سے )۔ الحجة علی ما قلنا : (۱) ما في ” […]
