مسائل مهمه

جنازے سے متعلق مسائل, قبر اور دفن, مسائل مهمه, نماز

قبر میں میت کو مٹی پر لٹانا

مسئلہ: قبر میں میت کو مٹی پر لٹانا چاہیے، اس میں میت کے نیچے چٹائی ، چادر اور گدّا وغیرہ بچھانا مکروہِ تحریمی ہے، اس لیے کہ یہ بلا ضرورت مال کو ضائع کرنا ہے، جو شرعاً منع ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” جامع الترمذي “ : وقد روي عن ابن […]

جنازے سے متعلق مسائل, قبر اور دفن, مسائل مهمه, نماز

دفن کے وقت پیروں کے بیچ سے مٹی ڈالنا

مسئلہ: بعض علاقوں میں لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ میت کی قبر کھودتے وقت قبر کی مٹی دو پیروں کے بیچ سے کھودی جاسکتی ہے، لیکن میت کو دفن کرتے وقت دونوں پیروں کے بیچ سے مٹی ڈالنا منع ہے، اُن کا یہ خیال غلط ہے، کیوں کہ دفن کرتے وقت کون سی باتیں مکروہ

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

تعزیت تین دن تک مستحب ہے

مسئلہ: اگر کسی کا انتقال ہوجائے تو اس کے متعلقین کو تعزیت یعنی؛ تسکین وتسلی دینا تین دن تک مستحب ہے، تین دن کے بعد تعزیت مکروہ ہے، لیکن تعزیت کرنے والا ، یا جس سے تعزیت کی جاتی ہے، وہ مدتِ تعزیت میں موجود نہیں ہے، تو بعد میں تعزیت کرنے میں کوئی حرج

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

خط یا SMSکے ذریعے تعزیت

مسئلہ: کسی شخص کے انتقال پر اُس کے متعلقین کی تعزیت ؛ یعنی تلقینِ صبر وغیرہ کرنا سنت سے ثابت ہے(۱)، اور اگر وہاں خود جاکر تعزیت کا موقع نہ ہو تو خط کے ذریعے سے بھی سلَفِ صالحین سے تعزیت کرنا منقول ہے(۲)، لہٰذا اگر کوئی شخص میت کے اہلِ خانہ وپسماندگان کے ساتھ

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

تعزیتی قرار داد منظور کرکے مرحوم کو خراجِ عقیدت وتحسین

مسئلہ: آج کل یہ طریقہ رائج ہے کہ کسی دینی ادارہ یا جماعت کا کوئی رکن انتقال کرجاتا ہے، تو متعلقہ ادارہ یا جماعت کے افراد مجلسِ تعزیت منعقد کرکے اپنے اِس مرحوم رکن کو خراجِ عقیدت وتحسین پیش کرتے ہیں، تعزیتی قرارداد منظور کرتے ہیں، اور اس کے لیے دعاءِ مغفرت بھی کرتے ہیں،

قبرستان کے احکام کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, وقف

قبرستان میں حلقے لگاکر دنیوی باتیں کرنا

مسئلہ: قبرستان جائے عبرت ہے، قبر اور آخرت کے مراحل ، اُن کی ہولناکیوں اور اپنے انجام کی فکر کرنے کی جگہ ہے، لہٰذا قبرستان میں یہی سب کچھ ہونا بھی چاہیے،مگر ہم مسلمانوں میں جہاں بہت سارے دینی اعمال میں کوتاہی واقع ہوتی ہے، وہیں اِس سلسلے میں بھی عام کوتاہی ہے کہ میت

قبرستان کے احکام کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, وقف

قبرستان کے آداب میں کوتاہی

مسئلہ: بعض لوگ قبرستان پہنچ کر میت کے اِرد گِرد جم کر بیٹھ جاتے ہیں، مقصد میت کی تدفین کی کارروائی دیکھنا ہوتا ہے، لیکن اُن کے اِس اجتماع سے اہلِ میت اور قبر بنانے والوں کو بہت تکلیف ہوتی ہے، او رہجوم کی بنا پر آپس میں بھی ایک دوسرے کو اذیّت ہوتی ہے،

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

میت کی تصویر کشی اور اخبار میں میت کا فوٹو دینا

مسئلہ: بعض لوگ نمازِ جنازہ سے فارغ ہوکر میت کا منھ کھول کر ، اُس کا فوٹو کھینچتے یا کھنچواتے ہیں، تاکہ بطورِ یادگار اُس کو رکھیں، یا اَخبار میں میت کا فوٹو دیتے ہیں، یا د رکھئے! شرعاً یہ عمل ناجائز وحرام ہے، کیوں کہ اسلام میں جاندار کی تصویر کشی خواہ وہ با

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

لاوارث میت کا قرض صدقہ کیا جائے

مسئلہ: ایک شخص کا کسی کے ذمہ قرض تھا، ابھی اس نے قرض وصول نہیں کیا تھا کہ اُس قرض خواہ کا انتقال ہوگیا، اور اس کا کوئی وارث بھی نہیں ہے، تو اب قرض دار پر ضروری ہے کہ وہ اس لاوارث میت کی جانب سے اس کا وہ مال (جو اس کے ذمہ

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

موت کے وقت ماں سے دودھ بخشوانا

مسئلہ: بعض علاقوں میں یہ رواج ہے کہ جب والدہ مرنے کے قریب ہوتی ہے، تو اولاد اس کے پاس جاکر یہ کہتی ہے کہ ”امی جان آپ نے ہمیں دودھ پلایا، آپ کا ہم پر احسان ہے، ہم پر آپ کی خدمت کا جو حق تھا وہ ہم نہیں ادا کرسکے، ہمیں معاف کردیجئے“

جنازے سے متعلق مسائل, قبر اور دفن, مسائل مهمه, نماز

نعش کو سمندر میں پھینکنا

مسئلہ: اگر کسی مسلمان کا انتقال پانی کے جہاز پر ہوجائے، اور نعش کو فریز آف کرکے خشکی تک لانا ممکن ہو، یعنی جہاز میں اس کے اسباب مہیا ہوں، تو نعش کو سمندر میں پھینکنا جائز نہیں، بلکہ ضروری ہوگا کہ اسے فریز آف کرکے خشکی تک لایا جائے، اور پھر باقاعدہ غسل وکفن

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

غیر مسلم کے جنازہ کے ساتھ مَرگھَٹ جانا

مسئلہ: غیر مسلم کے جنازہ کے ساتھ ساتھ مَرگھَٹ (ہندووٴں کے مُردے جلانے کی جگہ) جانا، اور وہاں مذہبی رُسوم میں شرکت کرنا، دونوں باتیں ناجائز ہیں، ہاں! گھر پر تعزیت کی اجازت ہے، جیسا کہ علامہ شامی رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی کا پڑوسی یہودی یا مجوسی ہو، اور اس کے

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

آخری دیدار کے لیے تدفین میں تاخیر

مسئلہ: کسی بھی شخص کے انتقال کے بعد جتنا جلد ممکن ہو، اسے دفن کردینا مسنون ہے، محض کسی رشتہ دار کے آخری دیدار کے لیے تدفین میں تاخیر مکروہ ہے، ویسے بھی میت کا چہرہ دیکھنا فرض وواجب تو ہے نہیں، جس کے لیے تدفین میں تاخیر کی جائے، رہا طبعی تقاضا تو اس

جنازے سے متعلق مسائل, قبر اور دفن, مسائل مهمه, نماز

قبر میں اُتارنے کے بعد میت کا چہرہ دیکھنا

مسئلہ: نمازِ جنازہ کے بعد میت کا چہرہ دیکھنا درست ہے، البتہ قبر میں اُتارنے کے بعد لوگوں کو میت کا چہرہ نہیں دیکھنا چاہیے، اس لیے کہ بسا اوقات آثارِ برزخ شروع ہوجاتے ہیں، جن کا اخفاء مقصود ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” الفتاوی الهندیة “ : ولا بأس بأن

جنازے سے متعلق مسائل, جنازے کی نماز, مسائل مهمه, نماز

نمازِ جنازہ میں بعد میں آنے والا شخص کیا کریں؟

مسئلہ: نمازِ جنازہ میں بعد میں آنے والے شخص کے لیے یہ حکم ہے کہ وہ امام کی اگلی تکبیر کاانتظار کرے، جب امام تکبیر کہے تو اس کے ساتھ یہ شخص بھی تکبیر کہتا ہوا شامل ہوجائے، پھر اگر اسے معلوم ہے کہ یہ کونسی تکبیر ہے، تو امام کی موافقت کرتے ہوئے اس

جنازے سے متعلق مسائل, جنازے کی نماز, مسائل مهمه, نماز

حرمین میں نمازِ جنازہ میں ایک طرف سلام

مسئلہ: جب کوئی شخص حج یا عمرہ کے لیے سعودی عرب جاتا ہے، تو مسجد حرام یا مسجد نبوی میں تقریبًا ہر نماز کے بعد نمازِ جنازہ ہوتی ہے، جس میں حج وعمرہ کرنے والے تمام ہی لوگ شریک ہوتے ہیں، اور ہونا بھی چاہیے، لیکن سعودی عرب میں چوں کہ زیادہ تر لوگ حنبلی

جنازے سے متعلق مسائل, جنازے کی نماز, مسائل مهمه, نماز

نمازِ جنازہ میں امام کہاں کھڑا ہو؟

مسئلہ: نمازِ جنازہ میں امام کو میت کے سر یا پیر کی جانب نہیں کھڑا ہونا چاہیے، بلکہ سینے کے مقابلہ میں کھڑا ہونا چاہیے، اور جس روایت میں یہ آتا ہے کہ آپ ﷺ نے میت کو سامنے رکھ اس کے بیچوں بیچ کھڑے ہوکر نماز پڑھائی ہے، اس کا مطلب بھی یہی ہے

جنازے سے متعلق مسائل, قبر اور دفن, مسائل مهمه, نماز

حادثہ میں مرنے والی مسلم عورتوں کی شناخت

مسئلہ: بسا اوقات کوئی بس یا ٹرین حادثہ کا شکار ہوجاتی ہے، جس میں مسلم وغیر مسلم مسافر موجود ہوتے ہیں، ایکسیڈنٹ کے بعد مسلم مَردوں کی پہچان توکسی حد تک ممکن ہوتی ہے، مگر مسلم عورتوں کی پہچان میں دشواری ہوتی ہے، جس کی وجہ سے اُن کے غسل اور تجہیز وتکفین کا مسئلہ

شہید کے احکام سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

حادثاتی موت مرنے والے مسلمان

مسئلہ: جو مسلمان حادثاتی موت مرتے ہیں، مثلاً کوئی عمارت منہدم ہوگئی، یا روڈ ایکسیڈنٹ ہوگیا، اور اس میں کسی کی جان چلی گئی، یا کوئی شخص پانی میں ڈوب کر مرگیا وغیرہ، ہم ان کو شہید کہہ سکتے ہیں، مگر یہ شہیدِ آخرت کہلائیں گے(۱)، اُن کو غسل وکفن دے کر ، اُن پر

جائز اور ناجائز, جائز و ناجائز کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

جمعہ کے دن کی موت

مسئلہ: عوام میں مشہور ہے کہ جس شخص کاجمعہ کے دن انتقال ہوجائے، اس کو عذابِ قبر نہیں ہوتا، یہ بات ترمذی شریف کی حدیث سے ثابت ہے، (البتہ ترمذی کی جس روایت میں یہ فضیلت وارد ہوئی ہے، اس کی سند میں انقطاع ہے، لیکن اس کے دیگر طُرُق بھی ہیں، جن میں اتصال

اوپر تک سکرول کریں۔