مجنون وپاگل شخص کی نماز جنازہ میں دعا
مسئلہ: اگر کسی مجنون وپاگل شخص کا انتقال ہوجائے، تو اگر مجنون کی یہ بیماری پیدائشی یا بچپن سے چلی آرہی ہو، حتی کہ بالغ ہونے تک وہ صحت یاب نہیں ہوا، تو ایسا شخص نابالغوں کے زُمرے میں شمار ہوگا، اور اس کی نمازِ جنازہ میں نابالغوں کی دعا پڑھی جائے گی، اور اگر […]
